hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 23420

.

كنز العمال

23420
Kanz al-Ummal
23420- عن خرشة بن الحر قال: "كان عمر بن الخطاب يضرب الناس على الحديث بعد العشاء ويقول: أسمر أول الليل، ونوم آخره". (عب، ش) .
23420 ۔۔۔ خرشہ بن حر کہتے ہیں کہ سیدنا حضرت عمر ابن خطاب (رض) لوگوں کو عشاء کے بعد باتیں کرنے پر مارتے ! تم رات کے اول حصہ میں باتیں کرتے ہو اور آخری حصہ میں سو جاتے ہو ۔ (رواہ عبدالرزاق ، و ابن ابی شیبۃ)