hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 23433

.

كنز العمال

23433
Kanz al-Ummal
23433- عن مسلمة بن قحيف قال: "شهدت عمر بن الخطاب ورأى قوما يصلون الضحى فقال: أما إذا فعلتم فأضحوا". (ابن سعد وابن جرير) .
23433 ۔۔۔ مسلمہ بن قحیف کہتے ہیں : میں نے سیدنا حضرت عمر ابن خطاب (رض) کی خدمت میں حاضر ہوا آپ (رض) نے کچھ لوگوں کو نماز چاشت پڑھتے دیکھا تو فرمایا : جب تم ایسا کرو بھی تو چاشت کی نماز پڑھو ۔ (رواہ ابن سعد وابن جریر)