hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 23559

.

كنز العمال

23559
Kanz al-Ummal
23559- عن مجاهد قال: "هاجت ريح فسبوها فقال ابن عباس: لا تسبوها فإنها تجيء بالرحمة وتجيء بالعذاب ولكن قولوا: اللهم اجعلها رحمة ولا تجعلها عذابا". (ش) .
23559 ۔۔۔ مجاہد کی روایت ہے کہ ایک مرتبہ ہوا چلی لوگ ہوا کو گالیاں دینے لگے : حضرت عبداللہ ابن عباس (رض) نے فرمایا : ہوا کو مت گالیاں دو چونکہ ہوا رحمت بھی ہے اور عذاب بھی ، لیکن تم یوں کہا کرو اے اللہ ! اسے رحمت بنا عذاب نہ بنا۔ (رواہ ابن ابی شیبۃ)