hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 23586

.

كنز العمال

23586
Kanz al-Ummal
23586- إن لكل شيء بابا، وباب العبادة الصيام. (هناد عن ضمرة بن حبيب مرسلا) .
23586 ۔۔۔ بلاشبہ ہر چیز کا ایک دروازہ ہوتا ہے اور عباددت کا دروازہ روزہ ہے ، (رواہ ھناد عن ضمرۃ بن حبیب مرسلا) کلام : ۔۔۔ یہ حدیث ضعیف ہے دیکھئے ضعیف الجامع 1929 ۔