hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 23593

.

كنز العمال

23593
Kanz al-Ummal
23593- للصائم فرحتان: فرحة حين يفطر، وفرحة حين يلقى ربه. (ت عن أبي هريرة) .
23593 ۔۔۔ روزہ دار کو دو خوشیاں نصیب ہوتی ہیں ایک افطار کے وقت اور دوسری اپنے رب سے ملاقات کرتے وقت ۔ (رواہ الترمذی ، عن ابوہریرہ (رض))