hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 23600

.

كنز العمال

23600
Kanz al-Ummal
23600- من صام يوما في سبيل الله بعد الله وجهه عن النار سبعين خريفا. (حم ق ت ن عن أبي سعيد) .
23600 ۔۔۔ جس نے ایک دن بھی محض اللہ تبارک وتعالیٰ کے لیے روزہ رکھا اسے اللہ تبارک وتعالیٰ جہنم سے ستر خریف دور کردیں گے ۔ (رواہ الامام احمد بن حنبل والبیہقی والترمذی ، والنسائی عن ابی سعید (رض))