hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 23602

.

كنز العمال

23602
Kanz al-Ummal
23602- صمت الصائم تسبيح، ونومه عبادة، ودعاؤه مستجاب وعمله مضاعف. (أبو زكريا ابن منده في أماليه فر عن ابن عمر) .
23602 ۔۔۔ روزہ دار کی خاموشی تسبیح ہے ، اس کا سونا عبادت ہے اس کی دعا قبول کردی جاتی ہے اور اس کا عمل دو چند بڑھا دیا جاتا ہے۔ (رواہ ابو زکریا ابن مندہ فی امالیہ عن ابن عمرو (رض)) کلام : ۔۔۔ یہ حدیث ضعیف ہے دیکھئے ضعیف الجامع 3493 ۔