hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 23604

.

كنز العمال

23604
Kanz al-Ummal
23604- ثلاث ليس عليهم حساب فيما طعموا إذا كان حلالا: الصائم والمتسحر، والمرابط في سبيل الله عز وجل. (طب عن ابن عباس) .
23604 ۔۔۔ تین اشخاص ایسے ہیں کہ جو وہ کھاتے ہیں اس کا ان سے حساب نہیں لیا جائے گا بشرطیکہ ان کا کھانا حلال ہو روزہ دار (2) سحری کے وقت بیدار ہونے والا (3) اللہ تعالیٰ کی راہ میں چوکیداری کرنے والا ۔ (رواہ الطبرانی ، و عن ابن عباس (رض))