hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 23607

.

كنز العمال

23607
Kanz al-Ummal
23607- الصائم في عبادة وإن كان نائما على فراشه. (فر عن أنس) .
23607 ۔۔۔ روزہ دار عبادت میں رہتا ہے گو کہ وہ اپنے بستر پر سویا ہوا کیوں نہ ہو ۔ (رواہ الدیلمی فی مسند الفردوس) کلام : ۔۔۔ یہ حدیث ضعیف ہے دیکھئے ضعیف الجامع 3530 ۔