hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 23618

.

كنز العمال

23618
Kanz al-Ummal
23618- الصوم جنة يستجن بها العبد من النار. (هب عنه) .
23618 ۔۔۔ روزہ ڈھال ہے اس کے ذریعے بندہ اپنے آپ کو جہنم کی آگ سے بچاؤ کا سامان کرتا ہے۔ (رواہ شعب الایمان للبیہقی ، عن عثمان بن ابی العاص (رض))