hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 23667

.

كنز العمال

23667
Kanz al-Ummal
23667- هذا شهر رمضان قد جاءكم تفتح فيه أبواب الجنة وتغلق فيه أبواب النار وتسلسل فيه الشياطين. (حم ن عن أنس)
23667 ۔۔۔ یہ رمضان کا مہنیہ تمہارے پاس آچکا ہے اس میں جنت کے دروازے کھول دیئے جاتے ہیں جہنم کے دروازے بند کردیئے جاتے ہیں اور شیاطین زنجیروں میں جکڑ دیئے جاتے ہیں (رواہ احمد بن حنبل والنسائی عن انس)