hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 23673

.

كنز العمال

23673
Kanz al-Ummal
23673- صوم ثلاثة أيام في كل شهر ورمضان إلى رمضان صوم الدهر وإفطاره. (هـ حم م عن أبي قتادة) .
23673 ۔۔۔ حضور اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا ارشاد ہے کہ ہر مہینہ میں تین دن کے روزے رمضان کے روزے زمانہ بھر کے روزے رکھنے کے مترادف ہے حالانکہ وہ بیچ میں افطار بھی کرتا ہے (رواہ ابن ماجہ واحمد بن حنبل ومسلم عن ابی قتادۃ )