hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 23677

.

كنز العمال

23677
Kanz al-Ummal
23677- إذا دخل شهر رمضان فتحت أبواب الجنة وغلقت أبواب جهنم وسلسلت الشياطين. (حم ق عن أبي هريرة) .
23677 ۔۔۔ حضور اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا : جب رمضان کا مہینہ آتا ہے جنت کے دروازے کھول دیئے جاتے ہیں جہنم کے دروازے بند کردیئے جاتے ہیں اور شیاطین زنجیروں میں جکڑ دیئے جاتے ہیں (رواہ احمد بن حنبل والبخاری ومسلم عن ابوہریرہ )