hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 23684

.

كنز العمال

23684
Kanz al-Ummal
23684- شهران لا ينقصان شهرا عيد: رمضان وذو الحجة. (حم ق عن أبي بكرة) .
23684 ۔۔۔ حضور اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا ارشاد ہے کہ دو مہینے ایسے ہیں جن کا ثواب کم نہیں ہوتا اور وہ عید کے دو مہینے ہیں یعنی رمضان اور ذوالحجہ۔ (رواہ احمد بن حنبل والبخاری ومسلم واصحاب السنن الا بوبعۃ عن ابی بکرۃ)