hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 23757

.

كنز العمال

23757
Kanz al-Ummal
23757- لا تقدموا الشهر بيوم ولا يومين إلا أن يوافق ذلك صوما كان يصومه أحدكم صوموا لرؤيته وأفطروا لرؤيته فإن غم عليكم فعدوا ثلاثين ثم أفطروا. (ت عن أبي هريرة) .
23757 ۔۔۔ رسول کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا ارشاد ہے کہ ماہ رمضان سے ایک یا دو دن قبل روزہ نہ رکھو ہاں البتہ اگر کسی شخص کی عادت ہو اور اس کی عادت اس دن کے موافق آجائے تو وہ روزہ رکھ سکتا ہے چاند دیکھ کر روزہ رکھو اور چاند دیکھ کر افطار کرو (اگر ابر کی وجہ سے چاند نہ دکھائی دے تو تیس دن کی گنتی پوری کرو اور پھر افطار کرلو) ۔ (رواہ الترمذی عن ابوہریرہ (رض))