hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 23763

.

كنز العمال

23763
Kanz al-Ummal
23763- الفطر يوم يفطر الناس، والأضحى يوم يضحي الناس. (ت عن عائشة) .
23763 ۔۔۔ حضور نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا ارشاد ہے کہ جس دن سب لوگ افطار کریں اس دن عید الفطر ہے اور جس دن سب لوگ قربانی کریں اس دن عید الاضحی ہے۔ (رواہ الترمذی حضرت عائشۃ صدیقہ (رض)) کلام : ۔۔۔ حدیث ضعیف ہے دیکھئے ضعاف الدارقطنی 618 ۔