hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 23770

.

كنز العمال

23770
Kanz al-Ummal
23770- صوموا لرؤيته وأفطروا لرؤيته وانسكوا لها، فإن غم عليكم فاتموا ثلاثين فإن شهد شاهدان مسلمان فصوموا وأفطروا. (حم ن عن رجال من الصحابة) .
23770 ۔۔۔ حضور نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا ارشاد ہے کہ چاند دیکھ کر روزے رکھو چاند دیکھ کر افطار کرلو اور چاند دیکھ کر قربانی کرو اگر مطلع ابر آلود ہونے کی وجہ سے چاند دکھائی نہ دے تو تیس دن پورے کرلو اور مسلمانوں کی گواہی پر روزہ رکو اور افطار کرو ۔ (رواہ احمد بن حنبل ، والنساء عن رجال من الصحابۃ)