hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 23841

.

كنز العمال

23841
Kanz al-Ummal
23841- "إنكم مصبحوا عدوكم، والفطر أقوى لكم، فأفطروا". (حم م عن أبي سعيد) .
23841 ۔۔۔ ایک مرتبہ حضور (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے صحابہ کرام (رض) سے فرمایا : تم نے صبح دشمن کے پاس کرنی ہے اور افطار تمہارے لیے زیادہ باعث قوت ہے لہٰذا روزہ افطار کرلو (رواہ احمد ومسلم عن ابی سعید )