hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 23851

.

كنز العمال

23851
Kanz al-Ummal
23851- "تعال ادن مني حتى أخبرك عن المسافر، إن الله عز وجل وضع عنه الصيام ونصف الصلاة". (ن عن عمرو بن أمية الضمرى) .
23851 ۔۔۔ حضور نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے حضرت عمرو بن امیۃ ضمری (رض) سے فرماا : میرے قریب ہوجاؤ تاکہ میں تمہیں مسافر کے متعلق خبر دوں چنانچہ اللہ عزوجل نے مسافر سے روزے اور نصف نماز کو ہٹا دیا ہے (رواہ النسائی عن عمرو بن امیۃ الضمری )