hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 23860

.

كنز العمال

23860
Kanz al-Ummal
23860- "إذا كان يوم صوم أحدكم فلا يرفث ولا يجهل، فإن امرؤ شاتمه أو قاتله فليقل: إني صائم". (مالك، ق ، د، هـ عن أبي هريرة) .
23860 ۔۔۔ حضور نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : جب تم میں سے کسی کا روزہ ہو وہ جماع کے متعلق باتیں نہ کرے اور نہ ہی جہالت کا مظاہرہ کرے اگر کوئی شخص اس (روزہ دار) کو گالی دے یاس اس سے جھگڑے تو وہ کہہ دے کہ میں روزہ میں ہوں ۔ مرواہ مالک ومسلم والبخاری وابوداؤد وابن ماجہ ، عن ابوہریرہ (رض))