hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 23903

.

كنز العمال

23903
Kanz al-Ummal
23903- "ما صمت ولا أفطرت". (ابن المبارك عن أبي سلمة بن عبد الرحمن بن عوف: أن رجلا قال: "يا رسول الله ما أفطرت منذ أربع سنين" قال: "فذكره". قال أبو سلمة: "لأنه تحدث به".
23903 ۔۔۔ ایک آدمی نے عرض کیا : یا رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) میں نے چار سالوں سے روزہ نہیں توڑا حضور اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : تو نے روزہ رکھا اور نہ ہی افطار کیا ۔ (رواہ ابن المبارک عن ابی سلمۃ بن عبدالرحمن بن عوف (رض))