hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 23911

.

كنز العمال

23911
Kanz al-Ummal
23911- "لا تصوموا يوم الجمعة إلا وقبله يوم أو بعده يوم". (حم عن أبي هريرة) .
23911 ۔۔۔ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا : صرف جمعہ کا روزہ نہ رکھو ہاں اگر رکھنا بھی ہو تو ایک دن اس سے پہلے رکھو اور ایک دن اس کے بعد ۔ مرواہ احمد عن ابوہریرہ )