hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 23915

.

كنز العمال

23915
Kanz al-Ummal
23915- "يوم الفطر ويوم النحر وأيام التشريق عيدنا أهل الإسلام وهي أيام أكل وشرب". (حم 3 ك عن عقبة بن عامر) .
23915 ۔۔۔ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا : عیدالفطر عید قربانی کے دن اور ایام تشریق ہم اہل اسلام کی عید کے دن ہیں اور یہ ہمارے کھانے پینے کے دن ہیں۔ مرواہ احمد والحاکم عن عقبۃ ابن عامر) فائدہ :۔۔۔: مصنف نے حوالہ میں 3 کا نشان دیا ہے لیکن محشی لکھتا ہے کہ باوجود تتبع کے سنن میں یہ حدیث نہیں ملی ۔