hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 23918

.

كنز العمال

23918
Kanz al-Ummal
23918- "نهى عن صوم ستة أيام من السنة ثلاثة أيام التشريق، ويوم الفطر، ويوم الأضحى، ويوم الجمعة مختصة من الأيام". (الطيالسي عن أنس) .
23918 ۔۔۔ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے سال میں چھ دنوں کے روزہ سے منع فرمایا ہے وہ یہ ہیں تین ایام تشریق عیدالفطر کا دن عیدالاضحی کا دن اور دنوں میں سے جمعہ کا مخصوص دن رواہ الطبانسی دن انس )