hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 23920

.

كنز العمال

23920
Kanz al-Ummal
23920- "نهى عن صيام يوم قبل رمضان والأضحى والفطر وأيام التشريق". (هق عن أبي هريرة) .
23920 ۔۔۔ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے رمضان سے ایک روز قبل روزہ رکھنے سے منع فرمایا : عیدالفطر ، عیدالاضحی اور ایام تشریق کے دنوں میں روزہ رکھنے سے بھی منع فرمایا ۔ (رواہ البیہقی فی السنن ، عن ابوہریرہ (رض))