hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 23923

.

كنز العمال

23923
Kanz al-Ummal
23923- "نهى عن صوم يوم عرفة بعرفة". (حم، د، هـ، ك عن أبي هريرة) .
23923 ۔۔۔ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے میدان عرفات میں عرفہ کے دن روزہ رکھنے سے منع فرمایا ہے۔ مرواہ احمد وابو داؤد وابن ماجہ والحاکم ، عن ابوہریرہ (رض)) کلام : ۔۔۔ حدیث ضعیف ہے دیکھئے ذخیرۃ الحفاظ 1843 و ضعیف ابی داؤد 528 ۔