hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 23937

.

كنز العمال

23937
Kanz al-Ummal
23937- "لا تصوموا يوم السبت إلا في فريضة - وفي لفظ - إلا فيما افترض عليكم، وإن لم يجد أحدكم إلا عود كرم أو لحاء شجرة فليفطر عليه". (حم د وعبد بن حميد ع حب طب ص عن عبد الله بن بسر عن أبيه، حم د ت: حسن، حم د ت: حسن، ن، ك، ق عن عبد الله بن بسر عن أخته الصماء؛ طب عن أبي أمامة) . مر برقم [23921] .
23937 ۔۔۔ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا : ہفتہ کے دن روزہ مت رکھو ہاں البتہ اللہ تعالیٰ کے فرض کردہ روزوں میں یہ دن بھی آجائے ، لہٰذا تم میں سے جو شخص انگور کی چھال یا کسی دوسرے درخت کے چھال کے سوا کچھ نہ پائے تو اسی سے روزہ افطار کر (توڑ) دے ۔ مرواہ احمد وابو داؤد وعبدبن حمید ، وابو یعلی وابن حبان والطبرانی و سعید بن الصور عن عبداللہ بن بسر عن ابید واحمد بن حنبل والترمذی ، وقال : حسن والنسائی والحاکم والبیہقی عن عبداللہ بن بسر عن اختہ الصماء والطبرانی عن ابی امامۃ) یہ حدیث گزر چکی ہے رقم 23921 ۔