hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 23965

.

كنز العمال

23965
Kanz al-Ummal
23965- "من أراد أن يصوم فليتسحر بشيء". (حم عن جابر) .
23965 ۔۔۔ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا : جو شخص روزہ رکھنا چاہے وہ سحری کے وقت کوئی نہ کوئی چیز کھالے (رواہ احمد بن حنبل عن جابر)