hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 23977

.

كنز العمال

23977
Kanz al-Ummal
23977- "السحور بركة والثريد بركة والجماعة بركة". (الديلمي عن أبي هريرة) .
23977 ۔۔۔ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا : سحری میں برکت ہے ثرید میں برکت ہے اور جماعت میں بھی برکت ہے (رواہ الدیلمی عن ابوہریرہ (رض))