hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 23998

.

كنز العمال

23998
Kanz al-Ummal
23998- "لا يمنعن من سحوركم أذان بلال ولا بياض الأفق هكذا حتى يستطير". (د عن سمرة بن جندب) .
23998 ۔۔۔ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا : تمہیں بلال (رض) کی اذان سحری کھانے سے ہرگز نہ روکے اور نہ ہی فجر مستطیل روکے لیکن (طلوع) فجر تو وہ ہے جو افق میں پھیلی ہوئی ہو ۔ (رواہ ابو داؤد عن سمرۃ بن جندب (رض))