hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 24000

.

كنز العمال

24000
Kanz al-Ummal
24000- "لا يمنعكم من السحور أذان بلال كلوا حتى يؤذن ابن أم مكتوم". (أبو الشيخ في الأذان عن ابن عمر) .
24000 ۔۔۔ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا : تمہیں بلال (رض) کی اذان سحری کھانے سے نہ روکے بلکہ کھانا کھالو یہاں تک کہ ابن ام مکتوم اذان دے دیں ۔ (رواہ ابوالشیخ فی الاذن عن ابن عمرو (رض))