hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 24009

.

كنز العمال

24009
Kanz al-Ummal
24009- "كل مسجد فيه إمام ومؤذن فالاعتكاف فيه يصلح". (قط عن حذيفة) .
24009 ۔۔۔ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا : ہر وہ مسجد جس میں امام اور موذن ہو اس میں اعتکاف درست ہے۔ (رواہ الدارقطنی عن حزیفہ) کلام : ۔۔۔ حدیث ضعیف ہے دیکھئے ذخیرۃ الحفاظ 4257 ۔ و ضعیف الجامع 4250 ۔