hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 24012

.

كنز العمال

24012
Kanz al-Ummal
24012- "المعتكف يعكف الذنوب ويجرى له من الأجر كأجر عامل الحسنات كلها". (هـ هب عن ابن عباس) .
24012 ۔۔۔ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا : معتکف گناہوں سے محفوظ ہوجاتا ہے اور اس کے لیے اسی طرح واجر ثواب لکھا جاتا ہے جیسے وہ خود نیکیاں کرتا رہا ہو۔ (رواہ ابن ماجہ ، شعب الایمان للبیہقی ، عن ابن عباس (رض)) کلام : ۔۔۔ حدیث ضعیف ہے دیکھئے ضعیف الجامع 594 ۔