hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 24031

.

كنز العمال

24031
Kanz al-Ummal
24031- "يا أيها الناس إنها كانت أبينت لي ليلة القدر، وإني خرجت إليكم لأخبركم بها فجاء رجلان يحتقان معهما الشيطان فنسيتها فالتمسوها في العشر الأواخر من رمضان التمسوها في التاسعة والسابعة والخامسة". (حم م عن أبي سعيد) .
24031 ۔۔۔ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا : اے لوگو ! شب قدر میرے لیے واضح کردی گئی تھی میں گھر سے باہر آیا تاکہ میں اس کی تمہیں خبر دوں لیکن دو آدمی آپس میں جھگڑتے ہوئے آئے ان کے ساتھ شیطان بھی تھا چنانچہ شب قدر کی تعیین مجھے بھلا دی گئی لہٰذا اب تم اسے آخری دس راتوں میں تلاش کرو ، خصوصا نویں ، ساتویں اور پانچویں رات میں۔ (رواہ احمد ومسلم عن ابی سعید)