hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 24036

.

كنز العمال

24036
Kanz al-Ummal
24036- "التمسوها في العشر الأواخر، فإن ضعف أحدكم أو عجز فلا يغلبن على السبع البواقي". (م عن ابن عمر) .
24036 ۔۔۔ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا : شب قدر کو آخری عشرہ میں تلاش کرو اگر تم میں سے کوئی شخص کمزور ہوجائے یا عاجز آجائے وہ آخری سات راتوں میں ہرگز مغلوب نہ ہو ۔ (رواہ مسلم عن ابن عمرو (رض))