hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 24038

.

كنز العمال

24038
Kanz al-Ummal
24038- "التمسوها في العشر الأواخر من رمضان، والتمسوها في التاسعة والسابعة والخامسة". (د عن أبي سعيد) .
24038 ۔۔۔ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا : شب قدر کو رمضان کے آخری عشرہ میں تلاش کرو خصوصا نویں ، ساتویں اور پانچویں رات میں تلاش کرو ۔ (رواہ ابو داؤد عن ابی سعید (رض))