hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 24041

.

كنز العمال

24041
Kanz al-Ummal
24041- "إن الله تعالى وهب لأمتي ليلة القدر، ولم يعطها من كان قبلكم". (فر عن أنس) .
24041 ۔۔۔ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا : اللہ تعالیٰ نے میری امت کو شب قدر عطاء فرمائی ہے اور یہ رات تم سے پہلے کسی امت کو نہیں عطا کی گئی ۔ مرواہ الفردوسی عن انس (رض)) کلام : ۔۔۔ حدیث ضعیف ہے دیکھئے الجامع 16690 ۔