hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 24046

.

كنز العمال

24046
Kanz al-Ummal
24046- "خرجت وأنا أريد أن أخبركم بليلة القدر فتلاحى رجلان فاختلجت مني فاطلبوها في العشر الأواخر في سابعة تبقى، أو تاسعة تبقى، أو خامسة تبقى". (الطيالسي عن عبادة بن الصامت)
24046 ۔۔۔ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا : میں گھر سے باہر نکلا تاکہ تمہیں شب قدر کی خبر دوں لیکن دو آدمیوں کے پیچ جھگڑا ہو رہا تھا جس کی وجہ سے خلجان کا شکار ہوگیا اب تم اسے تیسویں ، اکیسویں اور پچسویں رات میں تلاش کرو ۔ (رواہ الطیالیس عن عبادۃ بن الصامت )