hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 24054

.

كنز العمال

24054
Kanz al-Ummal
24054- من قام ليلة القدر إيمانا واحتسابا غفر له ما تقدم من ذنبه. (حم. (3) 3 عن أبي هريرة)
24054 ۔۔۔ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا : جس شخص نے ایمان کے ساتھ اور ثواب کی نیت سے شب قدر کو قیام کیا اس کے گزشتہ سب گناہ بخش دیئے جائیں گے ۔ (رواہ احمد واصحاب السنن الثلاث ، عن ابوہریرہ (رض))