hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 24056

.

كنز العمال

24056
Kanz al-Ummal
24056- "أريت ليلة القدر فأنسيتها فاطلبوها في العشر الأواخر وهي ليلة ريح ومطر ورعد". (طب عن جابر بن سمرة) .
24056 ۔۔۔ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا : مجھے لیلۃ القدر دکھلا دی گئی تھی لیکن پھر مجھے بھلا دی گئی اب اسے آخری عشرہ میں تلاش کرو اس رات میں ہوا بھی چلتی ہے بارش بھی برستی ہے اور بجلی بھی کڑکتی ہے۔ (رواہ الطبرانی عن جابر بن سمرۃ)