hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 24081

.

كنز العمال

24081
Kanz al-Ummal
24081- "لقد أقبلت إليكم مسرعا لأخبركم بليلة القدر، فنسيتها فيما بيني وبينكم فالتمسوها في العشر الأواخر". "ع طب ص عن ابن عباس".
24081 ۔۔۔ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا : میں تمہارے پاس جلدی سے آیا ہوں تاکہ تمہیں لیلۃ القدر کی خبر دوں لیکن میں اسے بھول گیا ہوں اسے آخری عشرہ میں تلاش کرو ۔ (رواہ ابو یعلی والطبرانی و سعید بن المنصور ، عن ابن عباس (رض))