hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 24093

.

كنز العمال

24093
Kanz al-Ummal
24093- "التكبير في الفطر سبع في الأولى، وخمس في الآخرة والقراءة بعدهما كلتيهما". "د 1 عن ابن عمرو".
24093 ۔۔۔ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا : عید الفطر کی پہلی رکعت میں سات تکبیرات ہیں اور دوسری رکعت میں پانچ تکبیرات اور ان دونوں کے بعد قرات ہے۔ (رواہ ابو داؤد عن ابن عمرو (رض))