hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 24227

.

كنز العمال

24227
Kanz al-Ummal
24227- "أذن في الناس أن من كان أكل فليصم بقية يومه، ومن لم يكن أكل فليصم فإن اليوم عاشوراء". "حم ق ن عن سلمة بن الأكوع، م عن الربيع بن معوذ".
24227 ۔۔۔ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا : لوگوں میں اعلان کرو کہ جس شخص نے صبح کا کھانا کھالیا ہو وہ بقیہ دن روزہ رکھ لے اور جس نے صبح کا کھانا نہیں کھایا وہ روزہ میں ہے چونکہ آج یوم عاشورا ہے۔ (رواہ احمد والبخاری ومسلم عن سلمۃ بن الاکوع ومسلم عن الربیع بن معوذ)