hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 24237

.

كنز العمال

24237
Kanz al-Ummal
24237- "من صام ثلاثة أيام من شهر حرام: الخميس والجمعة والسبت كتب الله تعالى له عبادة سنتين". "طس عن أنس".
24237 ۔۔۔ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا : جس شخص نے محرم میں تین دن روزہ رکھیا یعنی جمعرات جمعہ اور ہفتہ کو اللہ تبارک وتعالیٰ اس کے نامہ اعمال می دو سال کی عبادت لکھ دیں گے (رواہ الطبرانی فی الا وسط عن انس) کلام :۔۔۔ حدیث ضعیف ہے دیکھئے ضعیف الجامع (5649)