hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 24421

.

كنز العمال

24421
Kanz al-Ummal
24421 (أيضا) عن أم مسعود بن الحكم قالت : لكأني أنظر إلى علي بن أبي طالب وهو على بغلة رسول الله صلى الله عليه وسلم البيضاء حين وقف على شعب الانصار وهو يقول : يا أيها الناس إن رسول الله صلى الله عليه وسلم يقول إن أيام التشريق أيام أكل وشرب ليست بأيام صيام (ن ع وابن جرير وابن خزيمة والطحاوي ك).
24421 ۔۔۔ ام مسعود بن حکم (رض) کہتی ہیں گویا کہ میں سیدنا حضرت علی المرتضی (رض) کو رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے سفید خچر پر سوار شعب انصار میں کھڑے دیکھ رہی ہوں اور وہ کہہ رہے ہیں اے لوگو ! حضور اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ارشاد فرماتے ہیں کہ ایام تشریق کھانے پینے کے دن ہیں روزے رکھنے کے دن نہیں ہیں۔ مرواہ النسائی وابو یعلی ابن جریر وابن خزیمۃ والطحاوی والحاکم)