hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 24438

.

كنز العمال

24438
Kanz al-Ummal
24438 عن أبي هريرة أن رسول الله صلى الله عليه وسلم بعث عبد الله بن حذافة يطوف في منى لا تصوموا هذه الايام فانها أيام أكل وشرب وذكر الله تعالى. (ابن جرير).
24438 ۔۔۔ حضرت ابوہریرہ (رض) کی روایت ہے کہ رسول کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے عبداللہ بن حذافہ (رض) کو منی میں بھیجا اور حکم دیا کہ اعلان کریں کہ ان ایام میں روزے مت رکھو چونکہ یہ کھانے پینے کے ایام ہیں اور ذکر اللہ کے ایام ہیں۔ (رواہ ابن جریر)