hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 24440

.

كنز العمال

24440
Kanz al-Ummal
24440 عن ابن عباس قال : أمر النبي صلى الله عليه وسلم بديل بن ورقاء فنادى في أيام التشريق : لا تصوموا هذه الايام فانها أيام أكل وشرب. (ابن السكن وأبو نعيم).
24440 ۔۔۔ حضرت عبداللہ ابن عباس (رض) کی روایت ہے کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے بدیل بن ورقاء (رض) کو حکم دیا چنانچہ انھوں نے ایام تشریق کے بار میں اعلان کیا : ان دنوں میں روزہ مت رکھو چونکہ یہ کھانے پینے کے دن ہیں۔ (رواہ ابن السکن و ابونعیم)