hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 24442

.

كنز العمال

24442
Kanz al-Ummal
24442 عن ابن عباس قال : أمر رسول الله صلى الله عليه وسلم بديل بن ورقاء الخزاعي فنادى بمنى : لا تصوموا هذه الايام فانها أيام أكل وشرب. (ابن جرير).
24442 ۔۔۔ حضرت عبداللہ ابن عباس (رض) کی روایت ہے کہ رسول کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے بدیل بن ورقاء خزاعی (رض) کو حکم دیا چنانچہ انھوں نے اعلان کیا کہ ان دونوں میں روزے مت رکھو چونکہ یہ کھانے پینے کے دن میں ۔ (رواہ ابن جریر)