hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 24457

.

كنز العمال

24457
Kanz al-Ummal
24457 عن عمر قال : إذا شك الرجلان في الفجر فليأكلا حتى يستيقنا. (ش).
24457 ۔۔۔ سیدنا حضرت عمر ابن خطاب (رض) نے فرمایا : جب دو شخص (طلوع) فجر میں شک کر رہے ہو وہ کھانا کھا سکتے ہیں حتی کہ انھیں فجر کا یقین ہوجائے ۔ (رواہ ابن ابی شیبۃ)