hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 24463

.

كنز العمال

24463
Kanz al-Ummal
24463 عن ابن عمر قال : كان علقمة بن علاثة عند رسول الله صلى الله عليه وسلم فجاء بلال يؤذنه بالصلاة فقال رسول الله صلى الله عليه وسلم : رويدك يا بلال يتسحر علقمة قال : وهو يتسحر برأس. (ط كر).
24463 ۔۔۔ حضرت ابن عمر (رض) روایت نقل کرتے ہیں کہ ایک مرتبہ علقمہ بن علاثہ (رض) حضور اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی خدمت میں حاضر تھے کہ اتنے میں بلال (رض) آئے اور نماز کی اطلاع کرنے لگے حضور اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا اے بلال تھوڑی دیر رک جاؤ علقمہ سحری کھا رہا ہے۔ مرواہ الطبرانی وابن عساکر )